Human Decision Making By RJ Owais Younis
Voice: RJ Owais Younis
ہر شخص کی زندگی میں کئی بار ایسے موڑ آتے ہیں جب اسے بذات خود فیصلے کرنے ہوتے ہیں۔ فیصلہ کرنا آسان کام نہیں ہوتا۔
غور و فکر کی آخری منزل قوت فیصلہ ہے ۔
روزمرہ کے مسائل سے لیکر مستقبل میں ہونے والے مسائل کا سنجیدگی سے جائزہ لینا اور پھر ایک لائحہ عمل اختیار کرنا اپنی اپنی قوت فیصلہ پر منحصر ہے ۔
کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں
اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں
Comments
Post a Comment