سیدنا ابن عمر سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وعلى آله وسلم نے فرمایا:
''ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے،نہ اس پر ظلم کرتا ہے نہ اسکی مدد چھوڑتا ہے۔جو مسلمان اپنے مسلمان بھائی کی ضرورت پوری کریگاتو اللہ تعالیٰ اسکی ضرورت پوری فرمائے گا،جو کسی مسلمان کی مصیبت دور کرے گا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اسکی سختیوں سے اسکی کوئی سختی دور فرما دے گا،اور جو کوئی کسی مسلمان کے عیب پرپردہ ڈالے گا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اسکی پردہ پوشی فرمائے گا۔''

Comments
Post a Comment