Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2018

محبت کرنے والے کھبی کسی کو رسوا نہیں کرتے دکھ لیتے ہیں دکھ دتیے نہیں ایسی محبت پر لعنت جوکسی کی عزت اچھل دے ...

"ہم سب پاکستانیوں کو پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہوگااور سب کو یہ سوچنا ہوگاکہ ’’عروج و ترقی اور خیر وفلاح کا آغاز میری ذات سے ہونا چاہیے ۔‘‘

"ہم سب پاکستانیوں کو پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہوگااور سب کو یہ سوچنا ہوگاکہ ’’عروج و ترقی اور خیر وفلاح کا آغاز میری ذات سے ہونا چاہیے ۔‘‘

اسے گماں ہے کہ میری اڑان کچھ کم ہے مجھے یقیں ہے کہ یہ آسمان کچھ کم ہے

اسے گماں ہے کہ میری اڑان کچھ کم ہے مجھے یقیں ہے کہ یہ آسمان کچھ کم ہے اسے گماں ہے کہ میری اڑان کچھ کم ہے مجھے یقیں ہے کہ یہ آسمان کچھ کم ہے  

Bahut Khoobsurat Ho Tum | URDU Poetry

Bahut Khoobsurat Ho Tum | URDU Poetry Bahut Khoobsurat Ho Tum | URDU Poetry  VOICE OVER BY: RJ OWAIS YOUNIS بہت خوبصورت ہو تم کبھی میں جو کہہ دوں محبت ہے تم سے تو مجھ کو خُدارا غلط مت سمجھنا کہ میری ضرورت ہو تم ہے پھولوں کی ڈالی یہ باہیں تمہاری ہیں خاموش جادو نگاہیں تمہاری جو کانٹیں ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوں سجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری نظر سے زمانے کی خود کو بچانا کسی اور سے دیکھو دل نہ لگانا کہ میری امانت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم ہے چہرہ تمہارا کہ دن ہے سنہرا اور اس پر یہ کالی گھٹاؤں کا پہرا گلابوں سے نازک مہکتا بدن ہے یہ لب ہیں تمہارے کہ کھلتا چمن ہے بکھیرو جو زلفیں تو شرمائے بادل یہ زاہد بھی دیکھے تو ہو جائے پاگل وہ پاکیزہ مورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم جو بن کے کلی مسکراتی ہے اکثر شبِ ہجر میں جو رُلاتی ہے اکثر جو لمحوں ہی لمحوں میں دنیا بدل دے جو شاعر کو دے جائے پہلو غزل کے چھپانا جو چاہیں چھپائی نہ جائے بھلانا جو چاہیں بھلائی نہ جائے وہ پہلی محبت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم

ہم سب کو ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہئے

سیدنا ابن عمر سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وعلى آله وسلم نے فرمایا: ''ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے،نہ اس پر ظلم کرتا ہے نہ اسکی مدد چھوڑتا ہے۔جو مسلمان اپنے مسلمان بھائی کی ضرورت پوری کریگاتو اللہ تعالیٰ اسکی ضرورت پوری فرمائے گا،جو کسی مسلمان کی مصیبت دور کرے گا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اسکی سختیوں سے اسکی کوئی سختی دور فرما دے گا،اور جو کوئی کسی مسلمان کے عیب پرپردہ ڈالے گا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے روز اسکی پردہ پوشی فرمائے گا۔''